Tohmat Tumharey Ishq ki By Hadia Mughal Novel20093
Tohmat Tumharey Ishq ki By Hadia Mughal Novel20093
Share this Novel QR
Share this QR image on WhatsApp, Facebook or any other app. Readers can scan it to open the novel.
Novel20093Download Novel PDF
Novels phone mein save karne aur naye novels ki notification ke liye Novelistan App install karein.
Read Novel Online
Tohmat Tumharey Ishq ki By Hadia Mughal
Cousin Marriage | Rude Hero |Forced Marriage | Interesting Story
وہ سجی سنوری بیڈ پر اپنا لہنگا پھیلائے بیٹھی تھی۔
آج اس کی دلی مراد پوری ہوچکی تھی۔اس نے وہاج سلطان کو آخر حاصل کرہی لیا تھا۔
آنے والے لمحات کا سوچتی وہ گلابی پڑتی کبھی پسینے سے بھری ہتھیلیاں سہلاتی تو کبھی پیشانی پر چمکے پسنے کو صاف کرتی۔۔
وہاج سلطان کی بہنیں اسے خوب تسلی دے کر گئیں تھی۔
جب واش روم کا دروازہ کھلا اور وہ ڈر کر اچھلی۔
وہاج!! آپ۔۔۔آپ تو باہر تھے۔ پھر اندر کیسے آئے؟
اسے عام سےحلیے میں دیکھ کر اسے کس انہونی کا احساس ہوا۔
ہاں میں باہر ہی تھا اب بھی سب لوگوں کے مطابق باہر ہی ہوں۔لیکن میں تمہارے پاس ہوں، تمہارے گناہ کی سزا دینے کے لیے،،
وہ جارحانہ تیور لیے اس کی جانب بڑھا، جب وہ خوف سے سفید پڑتے پیچھے کھسکی۔
اس نے بازو سے جکڑ کر اپنے قریب کھینچا۔
وہ سینے سے ٹکرائی بمشکل فاصلہ بنا پائی تھی۔
تم نے میری عزت کا تماشہ بنا کر اچھا نہیں کیا مسز انابیہ سلطان،۔
لیکن اب میں تمہیں بتاؤں گا کہ عزت کا جنازہ نکالنا کیا ہوتا ہے۔
سب کے مطابق میں اپنے دوستوں کے ساتھ ہوں۔لیکن تم اغواہ ہوچکی ہو اور
جب کچھ دن بعد تم میرے بچے کی ماں بنے لٹی پٹی گھر واپس آؤ گی تو سب سے پہلا ہمدرد تمہارا میں ہوں گا۔
تم سب کو یقین دلاتی رہو گی کہ یہ بچہ میرا ہے لیکن کوئی یقین نہیں کرے گا
کہ یہ بچہ سلطان شاہ کا ہے۔کیونکہ تم ایک اغوا شدہ لڑکی کہلائی جاچکی ہوگی۔
اور میں بے قراری سے تمہیں اتنے دن سے تلاش کررہا ہوں گا۔
دیکھو کتنی سولڈ سٹوری ہے۔
وہ طنزیہ مسکرایا جبکہ وہ اس کا سفاک سرد چہرہ دیکھ کر ساکت رہ گئی ،۔
نن نہیں وو وہاج آپ۔۔۔ایسا نہیں کریں گے۔۔۔”
وڈیروں سے کبھی اچھے کی امید نہیں رکھنی چاہیے۔وڈیرے ظالم ہوتے ہیں ،
وہ محبت کے معنی نہیں جانتے۔اور جو ان کی عزت پر حرف لے آئیں ان کو برناد کردیتے ہیں۔
اس نے چہرہ قریب کیے کہا اور ایک دم اس کی مخصوص نس کو دبادیا۔
وہ اس کی بازؤں میں تڑپتی جھول گئی۔وہاج سلطان نے اس کے سجے سنورے سراپے کو بانہوں میں بھر کر باہر کی جانب قدم بڑھائے،۔
یقیناً وہ اسے پچھلے دروازے سے باہر لے جانے والا تھا۔

Download Link
Direct Download
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0305 2248344
Account name: Sadia Hassan
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
ناول کا تعارف
Tohmat Tumharey Ishq ki Hadia Mughal کا لکھا ہوا ایک اردو ناول ہے جس کی کہانی شادی کے بعد کی زندگی، کزن میرج، زبردستی کی شادی اور سخت مزاج ہیرو جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔
Hadia Mughal کے 2 ناول ناولستان پر موجود ہیں۔ قارئین میں ان کے ناول Shab E Yakeen خاص طور پر پسند کیے جاتے ہیں۔
آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
Frequently asked questions
What categories is this novel listed under?
This novel is listed under After Marriage and Complete Novel.
Where can I read Tohmat Tumharey Ishq ki By Hadia Mughal Novel20093?
The reading content is available in the Read online section of this page.