Dil Musafir Tum Manzil By Amreen Riaz

 Second Marriage | Cousin Marriage  |  Social Romantic Novel | Complete Novel  | Happy Ending 

فردین مصطفی از اسپیکنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔”
شکر ہے تمہاری آواز تو سننے کو ملی، اتنی دیر سے میں ٹرائی کر رہی تھی مگر نمبر آف جارہا تھا ” کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری کسی نسوانی آواز پر نہ صرف وہ حیران ہوا تھا بلکہ اُس کے لب و لہجے پر بھی حیرانگی سے بول اُٹھا۔
ایکسیوز می محترمہ ، کون ہیں آپ۔۔۔۔۔۔”
اشنہ اعوان ، بھول گئے مجھے ، حالانکہ میں تو اس رات کے بعد ایک پل کو بھی آپکو بلا نہیں پائی ” “

اشنہ اعوان۔۔۔۔۔۔۔” وہ زیر لب بولا پھر جیسے دماغ میں ایک جھم کا ہوا تھا اور لب سختی سے ”
ایک دوسرے میں پیوست ہو گئے تھے۔
کال کرنے کا مقصد ۔۔۔۔۔۔۔۔”
آئم سوری، ایک تو تم نے میری اس رات ہیلپ کی اور الٹا میری وجہ سے تمہیں شرمندگی ”
” بھی اُٹھانا پڑی۔۔۔۔۔۔
او کے ہو گیا، میں نے آپکی سوری قبول کر لی اب۔۔۔۔۔۔۔”
اب، اب اگر تم نے مجھے معاف کر دیا ہے تو ہماری دوستی ہو جانی چاہئیے ۔ ”
واٹ، لیکن مجھے آپ سے دوستی تو دور کی بات ہے، بات بھی نہیں کرنی او کے ”
بائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔” وہ فون بند کرنے لگا۔
” ارے سنور کو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔”

دیکھئیے میں اعوان میں آپکو نرمی سے کہہ رہا ہوں کہ مجھے آپ میں کسی قسم کی دلچسپی نہیں تو

آپ مجھے یوں پریشان مت کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ ” فردین نے سپاٹ انداز میں نہ صرف کہا تھا بلکہ کال بند کر کے

اُسکا نمبر بھی بلاک لسٹ میں ڈال دیا تھا دوسری طرف اشنہ تو بلبلا کر رہ گئی۔
تمہیں نہیں تو کیا کروں مجھے تو تم میں دلچسپی ہے نہ فردین بلکہ محبت ، ہاں محبت ہو گئی ہے مجھے ” تم سے فردین۔۔۔۔۔۔ “

وہ مسکرائی تھی پھر اُسکا اظہار اگلے دن اس نے اُس کے سامنے بھی کر دیا تھا جہاں وہ اسے اپنے سامنے دیکھ کر حیران ہی تو ہو گیا تھا۔
” آپ یہاں کیسے ۔۔۔۔”
اگر تم اس طرح مجھے ہر نمبر سے بلاک کرتے جاؤ گئے تو مجبور ہو کر تمہارے آفس تو آؤ نگی ” نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔”

وہ کرسی پر ٹک گئی تو فردین مصطفی نے ناگواری سے دیکھا

Download link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Share this Novel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *