Mera Man Baghi by Amreen Riyaz

Revenge base | Haveli base | Joint Family  | One sided love | Romantic Novel | Cousin Marriage | Happy Ending

“نکاح کرنا پڑے گا آپ کو مجھ سے۔”
زرناب جتنے سکون سے بولی تھی میر یوشعوان کو اتنے زور کا ہی جھٹکا لگا تھا اور وہ بےیقینی سے اسے دیکھنے لگا جو کہ رہی تھی۔
“یہی ہے ایک طریقہ مجھے پروٹیکشن دینے کا کیونکہ میں آپ کے بھروسے پر چپ بیٹھی رہوں اور بعد میں کچھ بھی میرے ہاتھ نہ آئے۔”وہ اسے باور کرواتے اندر کی جانب بڑھ گئی تو میر نے کب کا رکا ہوا سانس فضا کے سپرد کیا اور مسکرادیا۔
“اپنے نام کی ہتھکڑی ہی پہنانی ہے نا تو پہنادیں گے کیونکہ تمہارا اس حویلی سے رخصت ہونا مجھے بہت مہنگا پڑے گا ہونے والی مسز۔”میر بڑبڑایا اور ہنس دیا جبکہ ونڈو کے پاس کھڑی زرناب کے لبوں کو تلخ مسکراہٹ چھوگئی۔
“تم نہیں جانتے میر تم نے خود اپنے لیے اپنی بربادی کا راستہ منتخب کیا ہے جو تمہارے لیے صرف ذلت اور رسوائی کا باعث بنے گا۔”

“سنا ہے ایسا کرنے سے محبت بڑھتی ہے تو سوچا کیوں نہ ٹرائی کیا جائے۔”
“محبت ہوگی تو بڑھے گی نہ میر۔ہاں نفرت ضرور بڑھے گی۔”
“کیا سوچنے لگی۔”وہ اس کی خاموشی پر بولا۔
“چھوٹے میر آپ کو بڑے میر بلارہے ہیں۔ڈیرے پہ جانا ہے۔”
“اوکے جاؤ تم میں آتا ہوں۔”
“اج کا دن تمہارے ساتھ گزارنے کا ارادہ تھا مگر ہائے یہ ظالم سماج۔”وہ اس کی جانب جھکتے ہوئے اس کا رخسار چوم گیا اور وہ جو اس کی اس حرکت پہ ساکت تھی جب اپنے ہوش میں آئی وہ کچن سے جاچکا تھا۔
“لفنگا کہی کا اپنی اوقات دکھاگیا۔دل تو کرتا ہے لنچ میں زہر پیش کروں اس کمینے کو۔”وہ حسبِ معمول لعن طعن میں مصروف ہوچکی تھی۔

Download link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *