Jis Tan Nu Lagdi Oh Tan Jane By Farwa Yousaf

Genre : Forced Marriage | Rude Hero | Revange Base | Innocent Hero

Download Link

گارڈز اسے تقریباً گھسیٹتے وہ ہال کی چوکھٹ کی جانب بڑھ رہے تھے ۔۔

“چھوڑو مجھے۔۔ “ہوش کی دنیا میں و آپس لوٹتی وہ اپنا ہاتھ ان کی گرفت سے

آزاد کرواتے الٹے قدموں وآپس آئی تھی۔۔ جہاں وہ اسٹیج پر ہنوز کھڑا اپنے کوٹ پہ

لگی فرضی دھول صاف کر رہا تھا۔ ” تم کبھی سکون سے نہیں رہو گے۔۔ تم نے

میری زندگی عذاب بنائی ہے نہ۔۔ تم بھی سکون سے نہیں رہو گے ۔۔ ” گالوں پہ بہتے

آنسو بے دردی سے رگڑتے وہ نگاہوں میں تپش لئے اس ظالم کو دیکھ رہی

تھی جو اسکی زندگی برباد کر چکا تھا۔۔۔ اور اسے ذرہ برار بھی افسوس اور

پچھتاوانہ تھا۔۔ “میرا کیا۔۔ آج نہیں تو کل، میں تو مر جاؤں گئی۔۔ لیکن تم

( شہادت کی انگلی ضامن کی جانب اٹھائی) تم کبھی سکون میں نہیں رہو گے۔۔ تم موت کو اپکارو گے لیکن تمھیں
موت نہیں آئے گئی۔۔ تم بھی اس محبت کا مزہ چکھو گے جس نے مجھے ا

س مقام تک پہنچایا ہے۔۔ تم موت کو پکارو گے ، خود کو نقصان پہنچاؤ گے

لیکن تمھیں ایک خروج تک نہیں آئے گے تم تڑپو گے ضامن شاہ۔۔ آج میں

اس بھرے مجمع میں ہاتھ اٹھا کر تمھیں بد دعا دیتی ہوں کہ

(ہاتھ فضا میں اٹھاتے آسمان کی جانب دیکھا) تم بر باد ہو جاؤ۔۔ در در کی ٹھوکریں کھاؤ۔۔ موت کے سوا سوا کوئی

اور راستہ تمھیں دکھائی نہ دے لیکن تمھیں موت نہ آ نھیں موت نہ آئے۔۔

محبت میں مر جانا آسان ہے لیکن لیکن جیتے جی اس محبت کے عذاب کو جھیلنا بہت

مشکل کل ہے۔۔ ہے۔ میرا خداد یکھ رہا ہے ضامن شاہ۔۔ تم پہ بھی آئے گا یہ وقت۔۔ تم محسوس کروگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *