Rooh E Nasheen By S Merwa Mirza
Genre : Multiple Couple | Revenge Base | Forced Marriage | Rude Hero | Childhood Truma | Social Issues | Happy Ending
Download Link
“Storyline”
یہ کہانی انتقام اور محبت کی ایک الگ سی تکرار پر مشتمل ہوگی جس میں آپکو ایک فیملی بروکن
چائلڈ کی مشکلات سے لے کر اسکی زندگی میں آتے جاتے اتار چڑھاو کے بارے
بتایا جائے گا، ایک ایسے بچے کی کہانی جس کو سکول جانے کی عمر میں ہی
ہتھیار تھما کر محبت سے روکا گیا اور نفرت پھیلانے پر مجبور کیا گیا، سب کردار
کا آپس میں گہرا تعلق ہوگا جو آہستہ آہستہ پرت در پرت کھلتا رہے گا۔