Rasam by Nabila Aziz Urdu novel cover
835.9kViews
#373Ranking
NOVELISTAN · URDU NOVELS

Rasam By Nabila Aziz

Rate this novel

Rasam By Nabila Aziz]

Genre : Caring hero  | Fedual system based |  Village based

Download Link

“پلیز ہارون۔”ہارون نے جیسے ہی اس کی چوڑیاں اتارنا چاہی وہ جیسے ہوش میں آگئی تھی۔
“جیولری تو آپ نے اتارنی ہی ہے ابھی یا تھوڑی دیر بعد۔”اس نے بےنیازی سے کہا۔
“آپ میری اجازت اور میری مرضی کے بغیر کچھ نہیں کرسکتے۔

”وہ یکدم اپنا ہاتھ چھڑا کر دور ہٹ گئی تھی۔
“میں بہت چاہتا تھا کہ آپ کے ساتھ کوئی زور زبردستی نہ کروں

لیکن مجھے لگتا ہے آج زبردستی کیے بغیر گزارا نہیں ہوگا

کیونکہ آپ میرے حق میں نظر نہیں آرہیں۔”وہ بیڈ سے کھڑا ہوگیا تھا۔
“آپ میرے ساتھ کوئی ذبردستی نہیں کرسکتے کیونکہ آپ کا اور میرا رشتہ

ہمیشہ کا نہیں ہے۔”وہ سختی سے بولی۔اس نے بڑی ہمت سے اپنے آپ کو سنبھالا تھا۔
“اوکے فرض کرلیتے ہیں کہ آپ اور میرا رشتہ ہمیشہ کا نہیں لیکن ایک رات کا تو ہے نا

۔”اس نے شہربانو کا چہرہ اونچا کرتے ہوئے آنکھوں میں دیکھ کر کافی ذومعنی لہجے میں کہا تھا۔
“لیکن میں آپ کے ساتھ نہیں۔”شہربانو نے کچھ کہنے کیلیے لب کھولے

ہی تھے کہ ہارون نے اس کے ہونٹوں پہ ہاتھ رکھ کر اسے خاموش کرادیا۔
“دیکھیے شہربانو محترمہ میں آپ کی سب باتیں بھی سن رہا ہوں مجھے

آج کی کیفیت کا اندازہ بخوبی ہورہا ہے لیکن اس کے باوجود میں آپ کو ایک بات

سمجھادینا چاہتا ہوں کہ میں کسی کی حق تلفی نہیں کرتا اور نہ ہی اپنا حق

تلف ہونے دیتا ہوں لہذا آپ یہ بھول جائیں کہ میں آپ کو کوئی پرانی امانت کسی

کا صدقہ یا پھر شجر ممنوعہ سمجھ کر چھوڑدوں گا آپ پہ میرا پورا پورا حق ہے

اور میں اپنا ہر حق وصول کروں گا چاہے زبردستی کرنا پڑے چاہے آپ کی

رضا سے کیونکہ آپ ہر طرح سے مجھ پہ حلال ہوچکی ہیں۔”وہ بہت نپے تلے

انداز میں کہتا شہربانو کو بہت کچھ باور کرواچکا تھا۔وہ اپنی جگہ پہ جوں ہی توں کھڑی رہ گئی۔

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0305 2248344

Account name: Sadia Hassan

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

ناول کا تعارف

Rasam Nabila Aziz کا لکھا ہوا ایک اردو ناول ہے جس کی کہانی خیال رکھنے والا ہیرو، جاگیردارانہ نظام اور گاؤں کا ماحول جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہے۔ اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو یہ ناول آپ کے لیے ایک اچھا انتخاب ہے۔

Nabila Aziz کے 26 ناول ناولستان پر موجود ہیں۔ قارئین میں ان کے ناول Shararat، Maye Na Murda Ishq اور Rahat E Dill Hai Tu خاص طور پر پسند کیے جاتے ہیں۔

آپ یہ ناول ناولستان پر آن لائن پڑھ سکتے ہیں یا اس کی مکمل PDF مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Frequently asked questions

What categories is this novel listed under?

This novel is listed under Caring Hero and Fedual System Based.

Where can I read Rasam By Nabila Aziz?

The reading content is available in the Read online section of this page.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *