Jan E Jageer by Angel Urooj (Season 01,02)

Cousin Marriage Based | Wadera Based | Rude Hero Based | Innocent Heroine | Romantic

“شٹ اپ۔یہ سب تمہاری وجہ سے ہوا ہے۔کیا جاتا تمہارا گر تم
اس نکاح سے انکار کردیتی تو۔”
“میں لڑکی ہوں۔میں کیسے منع کرتی پاپا کو۔اگر آپ کو یہ شادی نہیں
کرنی تھی تو آپ منع کردیتے۔”اس نے ہمت کرکے کہا۔
“اگر میری کوئی سنتا تو میں کبھی تم سے نکاح نہ کرتا ۔مگر تم منع کر
سکتی تھی بلکل ویسے ہی جیسے دوسری چیزوں میں زبان چلتی ہے۔
میں کچھ وقت بعد حرا کو منا کر اس سے نکاح کرلیتا۔”وہ فریم میں
موجود لڑکی کا مسکراتا چہرہ دیکھ بےبسی سے بولا۔
“تم میری زندگی میں شامل تو ہوگئی ہو مگر صرف میری بیٹی کی ماں
بن کر۔اس سے ذیادہ مجھ سے کوئی امید مت رکھنا کہ میں تمہیں کبھی
اپنی بیوی کا درجہ دوں گا۔ جو کچھ ہوا ہے وہ سب تمہاری وجہ سے ہوا
ہے سب تمہاری وجہ سے۔”فریم بیڈ پہ رکھتے وہ دھاڑا۔

Season 01

Download Link

Direct Download

Season 02

Download Link

Direct Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *