Meherban by Biya Ahmad Novel20687
Meherban by Biya Ahmad
Brother Love | Social Romantic Novel | Love story | Friendship Base | Happy Ending
شہری نہ ہو تا شاہو کبھی شاہ زین آفندی نہ بن پاتا۔۔ وہ میرا بھائی، میرا محسن ہے۔۔ لیکن میرے پاس واحد رشتہ تم تھی۔۔ زبا۔۔ جیسے میں مکمل طور پر اپنا کہہ سکتا تھا۔ لیکن جب تم مجھے خود اپنا بنا کر چھوڑنے پر آمادہ ہوئی تو شاہ زین آفندی اپنی ذات پر یقین کھونے لگا تھا “۔۔ بھیگے لہجے میں کہتے شاہ زین نے اس کی پیشانی پر اپنے لب رکھے تھے۔۔ پھر اس کا چہرہ اپنے دونوں ہاتھوں میں تھاما تھا۔۔ زبانے اُس کی نم ہوتی آنکھوں میں دیکھا تھا۔۔
تم نے شاہ زین آفندی کو بتایا کہ وہ چاہے جانے کے قابل ہے “۔۔ شاہ زین نے جھک کر محبت سے اُس کے آنسو چنے تھے۔۔
تم نے شاہ زین آفندی کے ویران دل کو اپنی محبت سے روشن کیا ہے “۔۔ وہ اب اُس کے گالوں پر بہہ جانے والے انمول موتی چن رہا تھا۔۔ وہ بہتی آنکھوں سے اپنے سامنے کھڑی محبت کو دیکھ رہی تھی۔۔ کبھی مجھ سے دور مت جانا۔ خود کو کھو دوں گاڑ با “۔۔ نرمی سے اُس کے لبوں پر اپنی محبت وفاؤں کی مہر ثبت کر تا شاہ زین آفندی نے اپنی زندگی کی قیمتی متاع کو خود میں بھینچا تھا۔ زبا کا دل سجدہ شکر میں جھکتا شاہ زین کے سینے میں دھڑکتے دل سے تال ملانے لگا تھا۔۔

Download Link
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕