Pairhan Sheeshay Ka By Asia Mirza 

Innocent Heroine |  Rude Hero | Revenge base |Village base |Status difference | Emergency Nikkah |  Romantic Urdu Novel 

“اگر مجھے جبراً تمہاری زندگی میں داخل کر ہی دیا گیا ہے تو اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ میں نے اس سزا پر سر جھکا دیا ہے۔”
“سزا؟”
“ہاں سزا! وہ رخ مڑ کر بالوں کو رنگین بینڈ سے جکڑنے لگی۔
اس کا چہرہ آگ کی طرح تپ رہا تھا۔
ایسی سزا جس کا جرم میرے باپ بھائیوں اور شیرافگن سے سرزد ہوا ہے، مگر میں نہ شیرو کو معاف کروں گی نہ تمہیں کبھی۔”
“او یو شٹ آپ!” اس کی کنپٹیاں سلگ اٹھیں۔ اسے پہلے دن کی دلہن سے ایسے رویے کی قطعی امید نہ تھی۔
“یہ فیصلہ تمہارے اپنے باپ اور بھائیوں کا تھا، اس میں میری کسی خواہش کا دخل نہیں۔ میں نے کبھی چوہدری حق داد کی فخریل بیٹی کے خواب نہیں دیکھے تھے۔”
وہ دراز سے اپنا سگریٹ کیس ڈھونڈنے لگا۔
رکھا بھی تھا، آناً فاناً ہی سہی، اس کی شادی ہوئی تھی۔ اس کی زندگی میں انقلاب آیا تھا اور تصور میں خوشیاں مسکرا رہی تھیں، جو فطری بات تھی، مگر یہاں سوگ کی کیفیت تھی، ماتم کیا جا رہا تھا۔

Download Link

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Share this Novel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *