Betabiyan Novel by Hafsa Shakeel Novel20873
Betabiyan Novel by Hafsa Shakeel Novel20873
Forced Marriage | Hero Hate Heroine | Cousin Marriage | Misunderstanding | After Marriage | Emotional Romance | Family Drama | Redemption Romance | Possessive Hero | Innocent Heroine | Slow Burn Love Story | Social Romantic
Betabiyan by Hafsa Shakeel aik emotional Urdu novel hai jismein forced marriage, misunderstanding, second chance love, family emotions aur after marriage romance ko dilchasp andaaz mein pesh kiya gaya hai.

Emotional forced marriage Urdu novel by Hafsa Shakeel.
” میں کسی کا جھوٹا پانی نا پیوں اور آپ مجھے میرے بھائی کی چھوڑی لڑکی سے نکاح کا کرنے کو کہہ رہی ہیں اماں جان؟۔۔۔۔” شہیر غصے سے دھاڑا مگر اماں جان بولیں ” بیٹا صرف نکاح ہو ا تھا دونوں کا تمہارا بھائی اسے طلاق دے کر لندن شادی کر چکا ہے ہمیں ہانیہ کی عزت رکھنا ہوگی۔” اپنی ماں کے جڑے ہاتھ دیکھ کر وہ مجبوراً نکاح کر بیٹھا کمرے میں آیا تو روتی ہوئی ہانیہ کو دیکھ کر بولا ” کس لئے رو رہی ہو کونسا پہلی بار ٹانگیں پھیلانی ہیں تم نے؟ میرے بھائی کے ساتھ تم جو کچھ کر چکی ہو میں سب جانتا ہوں۔ تمہاری زندگی جہنم بناتا اب میرا کام ہے یہ کہہ کر شہیر نے ہانیہ کا بلاؤز ایک جھٹکے سے الگ کیا مگر اسکی دھڑکنوں کے درمیان۔ ” کس لئے یہ مگر مچھ کے آنسو بہا رہی ہو تم؟ پوری کی پوری نوٹنکی ہو چالباز عورت۔۔۔ شرافت کا یہ ڈرامہ اس کے سامنے جا کر رچانا جس کو تمہاری حقیقت کے بارے میں معلوم نہیں ہے۔۔۔” وہ زہر خند لہجے میں کہتا ہوا ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے جا کر کھڑا ہو گیا اور اپنی واچ اتارنے لگا ۔۔۔ اس کے گھونگھٹ پر نظر ڈالتے ہوئے وہ پھیکے سے انداز میں مسکرا دیا۔۔۔۔ ” یہ ایکٹنگ میرے سامنے کرنے کی ضرورت نہیں ہے میں جانتا ہوں کہ تم ایک چالو عورت ہو۔ اور یہ گھونگٹ کس لیے گرا رکھا ہے؟؟؟ ہاں کون سا یہ تمہاری پہلی سہاگ رات ہے یا پہلی بار کسی کے لیے تیار ہو کر بیٹھی ہو پتہ نہیں اس سے پہلے کتنے ہی تمہارے عاشق آئے ہوں گے انہوں نے تمہارے گھونگھٹ اٹھایا ہوگا اور اب یوں بیٹھی ہو جیسے پہلی بار ہی میرے بستر پر آئی ہو۔۔۔۔” جس قدر غلاظت سے بھرے الفاظ وہ استعمال کر سکتا تھا کر رہا تھا کیونکہ وہ خود بھی نہیں جانتا تھا کہ اس وقت اس لڑکی پر اسے کس قدر غصہ اور حقارت امڈ کرا رہی ہے۔۔۔ ” پہلے ہی اس سب کے مزے لے چکی ہو۔ تمہارے لیے تو یہ رات صرف اور صرف ایک فارمیلٹی ہے۔” ہانیہ کا وجود ہولے ہولے لرزنے لگا تھا اس کو جان اپنے وجود سے نکلتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی ” یہ یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں؟ آپ کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ آپ میرے کردار پر اس طرح کے الفاظ کسیں شرم نہیں آتی آپ کو میں جانتی ہوں کہ ہماری شادی جن حالات میں ہوئی ہے مگر اس کے باوجود آپ مجھ سے ایسے بات نہیں کر سکتے ہیں میں آپ کی بیوی ہوں۔۔۔” اس نے ٹوٹے پھوٹے لہجے میں اپنی بات مکمل کرنے کی کوشش کی۔۔۔ اگلے ہی لمحے وہ اس کی طرف بڑھا اور اس کو بازو پکڑتے پھنکارتے ہوئے بولا ” یہ نکاح صرف اور صرف میں نے مما اور ڈیڈ کی وجہ سے کیا ہے ۔ اگر میرے بس میں ہوتا تو میں تم جیسی لڑکی پر تھوکنا بھی پسند نہیں کرتا بھائی جان اپنا جو گند میرے حصے میں ڈال کر گئے ہیں اس کو میں بہت جلد صاف کر دوں گا جہاں تک تمہیں اپنی بیوی ماننے کا سوال ہے تو یہ خیال تو اپنے اس چھوٹے سے دماغ سے نکال دو میں نہ تو کبھی تمہیں اپنی بیوی تسلیم کروں گا اور نہ ہی تمہیں کبھی اپنی بیوی کا درجہ دوں گا۔۔۔۔ میرا معیار اتنا گرا پڑا نہیں ہے کہ تم جیسی لڑکی کو بیوی مانوں جی بھر کر ٹشو پیپر کی طرح استعمال ہونے کے بعد چلی میری بیوی بننے ارے مجھے سے پوچھو کہ میری نظروں میں کیا اوقات رہ گئی ہے تمہاری؟؟؟ تم میری زندگی میں صرف اور صرف میرا دل بہلانے کے لیے رہو گی جب بھی مجھے تمہاری ضرورت پڑے گی میں تمہیں استعمال کر لوں گا اور تم اسی وقت ہی میرے سامنے آیا کرو گی جب میں تمہیں اجازت دیا کروں گا اگر بغیر اجازت کے میرے سامنے آنے کی کوشش کی تو زندہ زمین کے اندر دفن کر دوں گا۔۔۔۔” یہ کہہ کر اس نے زور سے اسے بیڈ پر دھکا دیا تھا ہانیہ کی آنکھوں سے آنسو رواں ہو گئے تھے۔۔۔۔ اس کی سہیلیوں نے تو اس کو کہا تھا کہ تم جس قدر حسین اور پاک دامن ہوتمہارا شوہر تو اپنی قسمت پر رشک کرے گا ۔۔۔ پہلے شہباز اور اب ارمغان وہ دونوں بھائی ایک جیسے تھے وہ جو ارمغان کو اس سے مختلف سمجھتی تھی آج اس کی غلط فہمی دور ہو گئی تھی۔۔ ” کیا ساری رات اسی طرح سے یہیں پر بیٹھنے کا ارادہ ہے؟؟ جاؤ جلدی سے چینج کر کے آؤ۔۔۔” اس نے زہر خند لہجے میں کہا اور خود کال سننے کے لیے کمرے سے باہر نکل گیا جب تک وہ فریش ہو کر آئی تب تک وہ کال سے بھی فری ہو گیا تھا اور بیڈ پر نیم دراز تھا وہ کمرے کے بیچچ وبیچ جا کر کھڑی ہو گئی تھی اور اپنی انگلیاں چٹخانے لگی تھی اس کو سمجھ نہیں آرہا تھا کہ وہ کیا کرے؟؟؟ ” اب کیا مجھے تمہارے لیے انویٹیشن کارڈ بھیجنا پڑے گا؟؟؟” ارمغان کی آنکھیں ابھی تک بند تھیں اور اس کا پاؤں زور زور سے ہل رہا تھا یوں لگ رہا تھا جیسے وہ کسی گہری سوچ میں ڈوبا ہوا ہو۔۔۔۔
Ek majboori ka nikah, nafrat se bhara rishta aur mohabbat tak ka dardnaak safar. Betabiyan Hafsa Shakeel ka emotional Urdu novel zaroor parhein
نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔
ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔
آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے
1st Link
Download link
2nd Link
Download Link
3rd Link
Download Link
4th Link
Download Link
Summary
Betabiyan Hafsa Shakeel ka aik emotional aur heart-touching Urdu novel hai jo zabardasti ke nikah, ghalat fehmiyon, nafrat aur mohabbat ke safar ko bayan karta hai.
Kahani ki heroine Hania ki zindagi us waqt badal jati hai jab majboori ke tahat us ka nikah Shaheer se kar diya jata hai. Shaheer is rishte ko dil se qabool nahi karta aur apne bhai ke guzre hue maazi ki wajah se Hania ko hi قصوروار samajhta hai. Nikah ki pehli hi raat Hania ko izzat aur mohabbat ke bajaye nafrat, tanz aur be-rukhi ka samna karna padta hai.
Shaheer us se har qadam par doori ikhtiyar karta hai aur usay sirf ek majboori samajhta hai, jabke Hania apni masoomiyat aur sachchai ke bawajood har ilzam sehne par majboor hoti hai. Waqt ke sath ghalat fehmiyan, family conflicts aur jazbaati imtehan un dono ki zindagi ka rukh badalte hain.
Kya Shaheer kabhi Hania ki sachchai ko samajh sakega? Kya nafrat mohabbat mein badal payegi? Ya Betabiyan sirf adhoore jazbaat ki kahani ban kar reh jayegi?
Betabiyan, Hafsa Shakeel, Urdu Novel, Complete Novel, Forced Marriage, After Marriage Romance, Emotional Novel, Family Drama, Misunderstanding, Hero Hate Heroine
#Betabiyan #HafsaShakeel #UrduNovel #ForcedMarriage #AfterMarriageRomance #EmotionalNovel #FamilyDrama #Misunderstanding #PakistaniNovels #CompleteNovel
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕