Khwahish-e-Ishq Novel By Hafiza Ayesha Novel20878

 Cousin Marriage | Secret Nikah | Hate to Love | Emotional Romance | Light Comedy | Childhood Bond | Pakistani Family Drama | Complete Urdu Novel

Short Description

Khwahish-e-Ishq by Hafiza Ayesha ek dil ko chhoo lene wali family romance hai jahan bachpan ki nok jhok, chupaya gaya rishta aur qismat ka khoobsurat khel do dilon ko aik anokhe safar par le jata hai. Abbas aur Pari ki kahani mohabbat, shararat aur jazbaat ka haseen imtizaj hai.

Khwahish-e-Ishq Complete Urdu Novel By Hafiza Ayesha

Khwahish-e-Ishq – Emotional Family Romance & Secret Nikah

” ایسا لگتا میں ھواء میں ہوں۔۔ آج اتنی خوشی ملی ہے” وہ خوشی سے اچھلتی حویلی سے باہر نکلی تھی کہ اندر آتے عباس خانزادہ سے ٹکرائی۔ “مبارک ہو لالہ۔۔ ہماری آپ سے جان چھوٹنے والی ہے۔۔ سوری مطلب آپ کی ہم سے جان چھوٹنے والی ہے ۔۔ نکاح مبارک۔۔۔” وہ منہ پر ہاتھ رکھتی اس کے برابر سے گزری تھی جبکہ عباس خانزادہ ضبط سے مٹھی بھینچ کر پری کو گھورتا رہ گیا تھا۔ کل دادا جان نے اس سے پوچھے بغیر اس کا نکاح طے کر دیا تھا اس نے لڑکی کو دیکھا تک نہیں تھا، گھر میں سب خوشی منا رہے تھے وہ غصے سے دادا جان کو انکار کرنے ان کے کمرے میں گیا تھا پر ہونٹ گہرا مسکرائے تھے جب معلوم ہوا اس کا نکاح پری سے ہو رہا تھا۔ ” ٹھیک ہے پھر میری شرط ہے نکاح تک پری کو معلوم نہ ہو میرا نکاح اس سے ہو رہا ہے۔۔۔” ” آج میں اوپر۔۔۔ آسماں نیچے۔۔۔” پری خوشی سے گول گول گھومتی باہر نکلتے عباس خان سے ٹکرائی تھی جو اب ضبط سے اسے دیکھ رہا تھا۔ ” ارے لالہ ۔۔۔اب تو غصہ تھوک دیں کچھ دن میں آپ کی دلہن آجائے گی۔۔ اللہ اللہ کر کے آپ کے غصے سے ہماری جان چھوٹے گی۔۔۔” آخری جملہ دل میں سوچتی وہ مسکرائی عباس نے بھنویں اچکا کر اسے دیکھا اور اب اپنے باپ کے کمرے کی جانب بڑھا جو اس سے بغیر پوچھے اس کا رشتہ طے کر چکے تھے۔۔۔ ” بابا میں یہ شادی ہر گز نہیں کروں گا۔۔۔” کمرے میں آتے اس نے سختی سے کہا تھا ” میں نے صاف لفظوں میں کہہ دیا ہے تمہاری شادی پری سے ہی ہوگی۔۔۔” رحمت خان نے غصے سے کہا تھا وہ جو انکار کرنے ان کے کمرے میں گیا تھا ان کے منہ سے پری کا نام سن کر خاموش ہو گیا تھا ” جیسی آپ کی مرضی پر نکاح تک پری کو علم نا ہو میری شادی اس سے ہو رہی ہے۔۔۔” اپنے باپ کو کہتے وہ باہر نکلا تو اس بیوقوف لڑکی کو دیکھ کر مسکرایا تھا۔۔ ” ہم نے تمہارا رشتہ پکا کر دیا ہے۔۔۔” حامد صاحب نے اسے ٹکراتے ہوئے بتایا تھا۔ ” بابا مگر ابھی تو میری پی ایچ ڈی رہتی ہے۔۔۔” پری نے منھ بناتے کہا تھا۔ ” میری جان وہ تمہیں پڑھائی ست بلکل بھی نہیں روکیں گے کیوں پریشان ہو رہی ہو۔۔۔” گل رخ بیگم نے اسے پیار سے سمجھاتے ہوئے کہا تھا۔ ” ماما مجھے نہیں پتا آپ۔۔۔۔ بس مجھے ابھی نہیں کرنی شادی اور ابھی تو آپ لوگ لالہ کی شادی کی تیاری کریں ان کا رشتہ طے ہوا ہے ناں۔۔۔” پری نے منھ بناتے کہا تھا۔۔۔ ” دیکھو پری میرے پیار کا ناجائز فائدہ بلکل بھی نہیں اٹھاؤ میں نے کہہ دیا مجھے رشتہ منظور ہے۔۔۔۔” حامد صاحب کے سخت لہجے سے وہ اداس ہوئی تھی ” پھر ٹھیک ہے۔۔ ” کہتی کمرے سے نکلی تھی بے دھیانی میں میں عباس سے ٹکرائی تھی۔ ” اف اللہ کیا مسلئہ ہے۔۔۔۔” کہتے ساتھ اس نے سر اٹھا ک کر اسے دیکھا تھا تو چند پل خاموش ہوئی پھر کہنا شروع کیا۔۔۔ ” کیا کر رہے ہیں آپ یہاں آپ۔۔۔۔۔ وہ ۔۔۔۔” منھ بناتے کہا تھا۔۔۔ ” انتظار کر رہا تھا کب تم آؤ گی اور مجھے زمین بوس کرو گی۔۔۔۔” عباس کی بات سن کر وہ نظریں جھکا گئی تھی پھر جانے لگی وہاں مگر عباس کے بات پر رکی تھی ” کوئی بات ہوئی ہے کیا؟؟؟ ” وہ اس کے چہرے کی اداسی سمجھ چکا تھا۔ ” ہاں میرا رشتہ پکا کر دیا ہے بابا نے اور اب آپ سے پہلے میری شادی ہو رہی ہے۔۔۔”۔ پری نے منھ کے زاویے بگاڑتے ہوئے اسے بتایا تھا عباس کو اس وقت وہ بہت پیاری لگ رہی تھی ” تو انکار کر دو۔۔۔ ” عباس نے نارمل سے لہجے میں کہا۔۔۔ ” اگر انکار کر سکتی تو کیا یوں غصہ کرتی پھرتی میں۔۔۔۔” پری نے غصہ سے کہا وہ عباس کو کہتی تھی کے وہ غصہ والا پر کبھی وہ خود کو دیکھے۔ ” کیوں تم انکار کیوں نہیں کر سکتی۔۔۔” عباس نے حیرانگی سے پوچھا تھا۔ ” کیوں کے بابا نے کہا ہے وہ لڑکا اچھا ہے۔۔۔۔” عباس کو دیکھتے اس نے تفصیل بتائی بھی تو کیا۔ ” بس چاچو کے کہے پر شادی کر لو گی تم۔۔۔۔” عباس پوچھے بنا نہیں رہ پایا تھا۔۔۔ ہاں کیوں کے بابا میری دنیا ہیں اور ان کے لیے کچھ بھی کر سکتی ہوں۔۔۔۔” پری نے کہا اور آگے بڑھ گئی عباس اس کی بات پر مسکرایا تھا۔ ” ہیں سچی۔۔۔۔” منتہا نے حیرانگی سے پوچھا تھا۔ ” لڑکا کیسا ہے؟؟؟ ” پھر مسکراتے ہوئے پوچھا۔ “اچھا ہے۔۔” پری نے منھ بنا کر کہا۔ ” تم نے خود دیکھا۔۔۔” منتہا نے تجسس سے پوچھا تھا۔ ” نہیں بھئی بابا نے کہا تو بس مان گئی۔۔ پری نے معصومیت سے کہا کتنا بھی پڑھ لیں لیں مگر ” یہ سہی ہے ہم لڑکیاں بھی اپنے باپ کے آگے انکار نہیں کر پاتیں۔۔۔۔ منتہا نے منھ بناتے کہا تھا۔۔۔

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link

Summary

Khwahish-e-Ishq ek khoobsurat family based Urdu novel hai jismein Pari ek masoom, shararti aur zinda dil larki hai jo apne walid ki har baat ko apni duniya samajhti hai. Dusri taraf Abbas Khanzada ek sanjeeda, ghusse wala aur ba-asar shakhs hai jiska rishta us ke ghar walay bina us se pooche tay kar dete hain.

Abbas ko jab pata chalta hai ke us ka nikah Pari se hone wala hai to woh ek ajeeb si shart rakh deta hai ke nikah tak Pari ko is baat ka ilm nahi hona chahiye. Idhar Pari bhi apne walid ke faisle par sar jhuka deti hai, bina ye jaane ke jis larke se us ki shaadi hone wali hai woh wahi Abbas hai jise woh roz chhedti aur us ke ghusse ka mazaq banati rehti hai.

Nok jhok, pyari si chemistry, family values, chhupi hui mohabbat aur dil ko chhoo lene wale lamhat is novel ko shuru se aakhir tak behad dilchasp bana dete hain.

Khwahish-e-Ishq Novel By Hafiza Ayesha, Khwahish-e-Ishq, Hafiza Ayesha Novels, Urdu Romantic Novel, Family Romance Novel, Cousin Marriage Story, Secret Nikah Novel, Emotional Love Story, Pakistani Urdu Novel, Complete Urdu Novel Online

#KhwahishEIshq #HafizaAyesha #UrduNovel #FamilyRomance #CousinMarriage #SecretNikah #RomanticNovel #LoveStory #PakistaniNovel #EmotionalRomance #CompleteNovel #Novelistan #UrduBooks #ReadOnline #UrduReaders

 

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Share this Novel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *