My Girl By Zanoor Writes Novel20918

Romantic Novel | Possessive Hero | Emotional Romance | Family Drama | Forced Marriage | Jealous Hero | Love Story | Social Romantic | Husband Wife Story | Emotional Fiction

مائی گرل ایک ایسی محبت کی کہانی ہے جہاں شدتِ عشق، غلط فہمیاں، حسد اور خوف ہر لمحہ کرداروں کو آزماتے ہیں۔ ضرار خان اپنی محبت کو کسی کے ساتھ بانٹنا نہیں چاہتا جبکہ زمل اس کی شخصیت سے خوفزدہ رہتی ہے۔ ماضی کے زخم، ادھورے سوال اور دل میں چھپے احساسات اس رشتے کو پیچیدہ بنا دیتے ہیں۔ یہ ناول محبت، اعتماد، جذبات اور تعلقات کی خوبصورت مگر تکلیف دہ حقیقت کو بیان کرتا ہے۔


My Girl By Zanoor Writes Urdu Novel Cover | Romantic Urdu Novel

My Girl by Zanoor Writes is a romantic Urdu novel featuring a possessive hero, emotional romance, family drama, jealousy, and intense love

” خا۔۔۔۔۔۔ن۔۔۔” خوف سے لرزتی ہوئی وہ اس کے سینے پر اپنے سرد نازک ہاتھ رکھتی اٹھنے لگی تھی۔ ” اگر ہلی تو بہت برا پیش آؤں گا۔۔۔ “کمر میں ہاتھ ڈالتا وہ اسے سینے سے لگاتا اس کے درمیان میں دیوار بنے ہاتھ ایک ہاتھ میں پکڑتا اوپر کر گیا تھا۔ سرخ سرمئی آنکھوں میں عجیب سی وحشت تھی اسے دیکھ کر وہ مجسم ہوئی تھی اور وہیں ضرار خان کی بے باک نگاہیں اس کا گہرائی سے معائنہ کرتی نیچے کا سفر کرنے لگیں تھیں ایک ہاتھ میں مضبوطی سے اس کے ہاتھ پکڑے ہوئے جسم پر حق جتایا گیا تھا مقابل کے لمس پر وہ بن آب مچھلی کی طرح تڑپی تھی۔ ” ایک سال پہلے جو کام ادھورا چھوڑ کر گیا تھا وہ پورا کرنا ہے آج۔۔۔ ” سرخ آنکھوں میں خماری چھائی تھی لہجہ بھاری گھمبیر سر گوشی میں ڈھلا تھا زمل تو اس کے بدلتے تیور دیکھ کر ہی حواس بختہ ہوئی تھی۔ ” بات کیوں نہیں کی تھی مجھ سے۔۔۔ کیوں چھپایا تھا خو د کو۔۔ جانتی ہونا تمہیں وہاں وہاں سے دیکھنے کو حق رکھتا ہوں جہاں سے تم خود خود کو دیکھنے سے شرم کرو۔۔۔ ” مقابل کا کل رات کا دہکتاروپ نگاہوں کے سامنے آیا تھا۔ ” چھوڑیں۔۔۔خان۔۔۔” ” کس نے سیکھایا ہے تمہیں خان کہنا جانتی ہو تمہاراخان کہنا نرم کر دیتا ہے مجھے ضرار بولو۔۔۔”زمل کے خان کہنے پر ایک سال سے پڑتے ضرار خان کو اپنی سال بھر کی بے قراری یاد آئی تھی۔ ” جہانگیر سے محبت کرتی ہو۔۔ بولو۔۔۔۔” نو سال سے جو سوال اسے جینے نہیں دے رہا تھا اس کی نس نس میں زہر گھولے ہوئے تھا وہ بے ساختہ لبوں پر آیا تھا اور اب مقابل کے جواب کا سوچ کر وہ مزید تڑپ رہا تھا۔۔۔۔ ” نہیں۔۔۔خان۔۔۔ “نم لہجے میں کہتی زمل نے ہاتھ چھڑانے کی کوشش کی تھی۔۔۔۔۔”مت کروز مل میر اضبط مت آزماؤ۔۔ “زمل کے جواب پر جلتے دل میں پھوار برسی تھی کہ تبھی اس کے اوپر ہونے پر وہ بے بس ہو اتھا اور سختی سے اسے کمر سے پکڑ تارخ بدل گیا۔۔۔۔ ” جہانگیر سے نکاح نا ہونے کا ملال ہے تمہیں۔۔۔” زمل کی نم سبز آنکھوں میں سرمئی سرخ آنکھیں ڈالتا وہ گویا ہوا تھا۔ “نہیں۔۔۔ مجھے کوئی ملال نہیں ہے۔۔۔” ” جھوٹ بولتی ہو عورت کبھی بھی اپنے پہلے محبوب کو نہیں بھولتی۔۔۔” زمل کا جواب جیسے اس سے ہضم نہیں ہوا تھا تبھی وہ دھاڑا تھا۔ ” میں۔۔ بہت۔۔ چھوٹی تھی۔۔خان۔۔ میں تو جانتی بھی نہیں تھی کہ میری نسبت جہا نگیر ۔۔۔ ” مقابل کے نیچے دبی زمل کی سانس رکی تھی لیکن وہ آج جیسے مقابل کے ہر سوال کا جواب دینے کو تیار تھی۔ “خاموش نام نہیں لینا اس کا زبان سے ورنہ گدی سے زبان کھینچ باہر نکالوں گا۔۔۔ ” ابھی نام اس کے لبوں سے نکلا بھی نا تھا کہ وہ طیش میں آیا تھا اور اس کی گلاب لبوں پر کا ٹتا ادور ہوا تھا۔ وہ پھوٹ پھوٹ کر روئی تھی۔ ” مجھ سے گریز کیوں؟” اسے روتے دیکھ کر وہ نرمی سے گویا ہوا۔ “ڈر۔۔۔ لگتا۔ ہے۔۔ ” ہچکیاں بھرتی وہ بمشکل بولی۔ ” کیوں؟ اپنا ہی سوال اسے سینے میں چبھا تھا اس نے اسے سوائے ڈرنے کے کوئی اور جواز دیا ہی کب تھا کب اس سے محبت سے پیش آیا تھا کب اس سے محبت سے محبت کی تھی۔

نیچے دیے گئے 4 ڈاؤنلوڈ لنکس میں سے 3 لنکس پر اشتہار آ سکتا ہے، جبکہ 1 لنک اصل ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔

ہماری درخواست ہے کہ کسی بھی لنک کو بند کیے بغیر تھوڑا صبر سے استعمال کریں۔

آپ کی یہی چھوٹی سی سپورٹ ہمیں مزید ناول آپ تک پہنچانے میں مدد دیتی ہے

1st Link

Download link

2nd Link

Download Link

3rd Link

Download Link

4th Link

Download Link

مائی گرل از Zanoor Writes ایک انتہائی رومانوی، جذباتی اور سسپنس سے بھرپور اردو ناول ہے جس میں محبت، ضد، حسد، غلط فہمیاں، خاندانی رشتے، جذباتی کشمکش اور ایک پوزیسیو ہیرو کی شدتِ محبت کو خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

ضرار خان ایک طاقتور، سخت مزاج اور بے حد پوزیسیو شخصیت کا مالک ہے۔ اس کی زندگی میں زمل صرف ایک نام نہیں بلکہ ایک جنون ہے۔ دوسری طرف زمل اس کی سخت طبیعت، غصے اور بے قابو رویے سے خوفزدہ رہتی ہے۔ ماضی کی غلط فہمیاں، جہانگیر کا نام، ادھوری محبت اور دل میں چھپے جذبات دونوں کے درمیان ایک ایسی دیوار کھڑی کر دیتے ہیں جسے گرانا آسان نہیں ہوتا۔

کیا محبت تمام فاصلے ختم کر دے گی؟ یا ضد اور انا ان دونوں کو ہمیشہ کے لیے جدا کر دے گی؟ یہی اس ناول کی اصل کشش ہے۔

Skip to PDF content

My Girl By Zanoor Writes, My Girl Novel, Zanoor Writes, Urdu Novel, Romantic Urdu Novel, Emotional Urdu Novel, Possessive Hero Novel, Jealous Hero Story, Husband Wife Story, Family Drama, Love Story, Forced Marriage Novel, Social Romantic Novel, Pakistani Urdu Novel, Complete Urdu Novel, Read Online, Best Urdu Novels, Novelistan

#MyGirl #ZanoorWrites #UrduNovel #RomanticNovel #PossessiveHero #EmotionalRomance #LoveStory #FamilyDrama #HusbandWife #PakistaniNovels #UrduFiction #ReadOnline #Novelistan #SocialRomantic #BestUrduNovel

 

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *